جڑانوالہ :اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

 جڑانوالہ :اسلحے کی نمائش  کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، جو شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کا باعث بن رہا تھا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...