لکڑ منڈی : بس پر پتھراؤ، شیشے ٹوٹ گئے

لکڑ منڈی : بس پر  پتھراؤ، شیشے ٹوٹ گئے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بس پر پتھراؤ کرکے اس کے شیشے توڑ دیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لکڑ منڈی کے قریب گزرنے والی بس پر نامعلوم ملزم نے مبینہ طور پر پتھراؤ کر دیا، جس سے بس کے شیشے ٹوٹ گئے اور کمپنی کو لاکھوں روپے مالیت کا نقصان پہنچا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...