مدینہ ٹاؤن:کم عمر لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

مدینہ ٹاؤن:کم عمر لڑکے کو مبینہ  زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو اپنے ساتھ لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا،

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ماڈل سٹی میں روبینہ کوثر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کے بیٹے کو مبینہ طور پر زبردستی اپنے ساتھ خالی گھر میں لے گیا۔ جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...