بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے 3 ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر تین ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزموں کو گرفتار کیا۔ تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا، جس پر ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments