کینال روڈ پر خطرناک ڈرائیونگ پر مقدمہ،ڈرائیوگرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، جو دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بنا ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments