سٹی ہاؤسنگ کے زیر تعمیر مکان میں غیر اخلاقی حرکات پر جوڑا گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والے جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں سٹی ہاؤسنگ کے ایک زیر تعمیر مکان میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک جوڑے کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments