بوگس چیک پر مقدمہ درج

بوگس چیک پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے میں اسامہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم احمد حسن نے اسے لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا، جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 تھانہ ریل بازار کے علاقے میں اسامہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم احمد حسن نے اسے لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا، جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...