کار کا شیشہ توڑ کر نقدی، زیورات اور موبائل فون چوری

کار کا شیشہ توڑ کر نقدی، زیورات  اور موبائل فون چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سمن آباد کے علاقے مدنی چوک میں شہباز نامی شہری نے اپنی کار کھڑی کی تھی کہ نامعلوم ملزمان نے اس کا شیشہ توڑ کر اندر رکھا بیگ چوری کرلیا۔ بیگ میں نقدی، زیورات، موبائل فون، گھڑی اور دیگر سامان موجود تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے مدنی چوک میں شہباز نامی شہری نے اپنی کار کھڑی کی تھی کہ نامعلوم ملزمان نے اس کا شیشہ توڑ کر اندر رکھا بیگ چوری کرلیا۔ بیگ میں نقدی، زیورات، موبائل فون، گھڑی اور دیگر سامان موجود تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...