مفت پالش کا جھانسہ دے کر بزرگ خاتون سے زیورات ہتھیا لیے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا کے علاقے میں علی رضا نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی والدہ گھر کے باہر سیر کر رہی تھیں کہ اس دوران ملزمان نے انہیں روک لیا اور مفت پالش کرنے کا جھانسہ دے کر ان سے زیورات ہتھیا لیے اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
تھانہ روشن والا کے علاقے میں علی رضا نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی والدہ گھر کے باہر سیر کر رہی تھیں کہ اس دوران ملزمان نے انہیں روک لیا اور مفت پالش کرنے کا جھانسہ دے کر ان سے زیورات ہتھیا لیے اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments