ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ٹرک پر اوور لوڈنگ  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک پر مقررہ حد سے زائد سامان لدا ہوا تھا، جس سے ٹریفک حادثے کا خدشہ تھا اور سڑک کو بھی نقصان پہنچ سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...