اشتہاری ملزم چھاپے کے دوران پولیس کو چکمہ دے کر فرار

اشتہاری ملزم چھاپے کے  دوران پولیس کو چکمہ دے کر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم قاسم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا،

تاہم ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے اسے پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی آصف کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے آصف کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...