کال سنتے شہری سے موٹر سائیکل سوار موبائل فون چھین کر فرار

کال سنتے شہری سے موٹر سائیکل  سوار موبائل فون چھین کر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے محلہ شاہین آباد میں محمود نامی شہری کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا۔ پولیس کے مطابق موبائل فون کے کور میں نقدی بھی موجود تھی۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے محلہ شاہین آباد میں محمود نامی شہری کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا۔ پولیس کے مطابق موبائل فون کے کور میں نقدی بھی موجود تھی۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...