محنت کش کا رکشہ چوری،مقدمہ درج

محنت کش کا رکشہ چوری،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد میں مقدمہ درج کراتے ہوئے افتخار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ رکشہ کھڑا کرکے سواری کا انتظار کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کا رکشہ چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

تھانہ منصور آباد میں مقدمہ درج کراتے ہوئے افتخار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ رکشہ کھڑا کرکے سواری کا انتظار کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کا رکشہ چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...