اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم اسلحہ لہرا کر خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا اور مزید قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...