روشن والا :گھر میں گھس کر ماں اور بیٹیوں پر تشدد،دھمکیاں

روشن والا :گھر میں گھس کر ماں  اور بیٹیوں پر تشدد،دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا میں مقدمہ درج کراتے ہوئے پروین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹیوں کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ ملزمان گھر میں داخل ہوگئے

اور انہیں قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ لہولہان ہوگئیں۔ خاتون کے مطابق ملزمان نے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...