زرعی اراضی پر قبضے کی کوشش ٹریکٹر چلا کر فصل تباہ کرنے کا الزام

زرعی اراضی پر قبضے کی کوشش  ٹریکٹر چلا کر فصل تباہ کرنے کا الزام

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ درج کراتے ہوئے شبانہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی زرعی اراضی پر قبضہ کرنے کی نیت سے زیر کاشت فصل میں ٹریکٹر چلا دیا،

جس سے لاکھوں روپے مالیت کی فصل تباہ ہوگئی۔ خاتون کے مطابق ملزمان نے اسے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...