دکان کا شٹر توڑ کر لاکھوں روپے کا تانبا اور سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ درج کراتے ہوئے عرفان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر رات کی تاریکی میں اس کی دکان کا شٹر توڑ دیا اور لاکھوں روپے مالیت کا تانبا اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments