گودام کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا کپڑا اور دھاگہ چوری

گودام کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے کا کپڑا اور دھاگہ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے پنوں چوک کے قریب احتشام نامی شہری کے گودام کے تالے توڑ کر ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا دھاگہ، کپڑا اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے پنوں چوک کے قریب احتشام نامی شہری کے گودام کے تالے توڑ کر ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا دھاگہ، کپڑا اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...