ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔
اس دوران ایک شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ پولیس نے فیسکو حکام کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments