جڑانوالہ: 3منشیات فروش گرفتار 5 کلو 370 گرام چرس برآمد
جڑانوالہ(نمائندہ دنیا) تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 کلو 370 گرام چرس برآمد کرکے تین ملزموؓ کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ سٹی پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں محمد اویس، محمد عبداللہ اور محمد ابرار کے قبضے سے مجموعی طور پر 5 کلو 370 گرام چرس برآمد ہوئی، جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments