خاتون پر تشدد، کپڑے پھٹنے سے نیم برہنہ ہونے کا الزام
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ڈجکوٹ میں رضیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیا
اور ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کرکے لہولہان کردیا۔ خاتون کے مطابق تشدد کے دوران اس کے کپڑے پھٹ گئے ، جس سے وہ مبینہ طور پر نیم برہنہ ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments