ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا شہری گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق شہری نے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق شہری نے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...