چناب کلب چوک میں معذوری کا ڈھونگ رچانے والا پیشہ ور بھکاری گرفتار

چناب کلب چوک میں معذوری کا  ڈھونگ رچانے والا پیشہ ور بھکاری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے چناب کلب چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شہریوں سے بھیک مانگنے میں مصروف تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ سول لائن کے علاقے چناب کلب چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شہریوں سے بھیک مانگنے میں مصروف تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...