گڑھ مہاراجہ کے علاقے حسو بلیل کے قریب نہر سے نعش برآمد
گڑھ مہاراجہرجانہ ( نمائندگان دنیا) تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقے حسو بلیل کے قریب نہر سے نعش بر مد ہوئی، اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کئی جسکی شناخت ظفر چویان کے نام سے ہوئی متوفی کا تعلق روڈوسلطان سے ہے ،پولیس نے اپنی نگرانی میں پوسٹ مارٹم کے لئے ڈیڈ باڈی سول ہسپتال جھنگ منتقل کر دی ۔
تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقے حسو بلیل کے قریب نہر سے نعش بر اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کئی جسکی شناخت ظفر چویان کے نام سے ہوئی متوفی کا تعلق روڈوسلطان سے ہے ،پولیس نے اپنی نگرانی میں پوسٹ مارٹم کے لئے ڈیڈ باڈی سول ہسپتال جھنگ منتقل کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments