محنت کش کا رکشہ چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے دھنولہ کے قریب رمضان نامی شہری نے اپنا رکشہ کھڑا کیا اور کام میں مصروف ہوگیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے دھنولہ کے قریب رمضان نامی شہری نے اپنا رکشہ کھڑا کیا اور کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملزم رکشہ چوری کرکے فرار ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments