بجلی چوری کرنے والا گرفتار

 بجلی چوری کرنے والا گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے محلہ علی عرفان آباد میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے محلہ علی عرفان آباد میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔ اس دوران ایک شہری کو بجلی چوری کرتے پکڑا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...