ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

 ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے نیو گارڈن بلاک میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے نیو گارڈن بلاک میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...