کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

 کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق غیر محفوظ طریقے سے پٹرول کی فروخت خطرناک حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...