گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری

 گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) نامعلوم ملزم گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے جج والا کی رہائشی سحر احمد نے پولیس کو بتایا کہ اس نے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی اور اندر کام میں مصروف ہوگئی۔ اس دوران نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...