کرایہ نامہ جمع نہ کرانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کرایہ نامہ جمع نہ کرانے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی چیکنگ کی، اس دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو کرایہ نامہ جمع نہ کرانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments