اوورلوڈنگ کرنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ اوورلوڈنگ کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی تھی اور سڑک کو بھی نقصان پہنچ رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments