تیز رفتار ڈرائیونگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، جو ٹریفک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments