نوسرباز شہری سے نقدی اور موبائل فون لے اڑے

 نوسرباز شہری سے نقدی اور موبائل فون لے اڑے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) نوسرباز شہری کو باتوں میں الجھا کر نقدی اور موبائل فون سے محروم کرکے فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں منیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسے روک کر مختلف طریقوں سے باتوں میں الجھایا اور اس سے موبائل فون اور نقدی ہتھیا لی، بعدازاں دھوکہ دہی سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...