سابقہ رنجش پر گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد

 سابقہ رنجش پر گھر میں  گھس کر خاتون پر تشدد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سابقہ رنجش کی بنا پر ملزمان نے گھر میں گھس کر خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ ویمن میں کریم سٹی کی رہائشی شہزادی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان زبردستی گھر میں داخل ہوئے اور سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، جبکہ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...