مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر، ڈرائیور گرفتار

 مسافر وین میں غیر معیاری  گیس سلنڈر، ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسافر وین میں خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب تھا، جو کسی خطرناک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...