جی سی یونیورسٹی کے قریب مسافر کا سامان سے بھرا بیگ چوری

 جی سی یونیورسٹی کے قریب مسافر  کا سامان سے بھرا بیگ چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) نامعلوم ملزمان مسافر کا سامان سے بھرا بیگ چوری کرکے فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ میں طاہر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ جی سی یونیورسٹی کے قریب سواری کے انتظار میں موجود تھا کہ ملزمان اس کا بیگ چوری کرکے لے گئے ، جس میں نقدی، کپڑے، کاسمیٹکس اور دیگر قیمتی سامان موجود تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...