ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خلاف ورزی سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ حادثے کا خدشہ تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments