سابقہ رنجش پر شہری پر تشدد ملزموں کے خلاف مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ کوتوالی میں جاوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیا اور ڈنڈوں، سوٹوں سے تشدد کرکے زخمی کردیا، جبکہ اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments