گھریلو رنجش پر بھائی نے بہن کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

 گھریلو رنجش پر بھائی نے  بہن کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) گھریلو رنجش کی بنا پر بھائی نے ساتھیوں کے ہمراہ بہن کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا میں نازیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کے بھائی نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اسے قابو کرلیا اور ڈنڈوں، سوٹوں سے تشدد کرکے زخمی کردیا۔ ملزمان نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...