گوجرہ : تہہ بازاری دکانوں کی نیلامی موخر

گوجرہ : تہہ بازاری  دکانوں کی نیلامی موخر

گوجرہ (نمائندہ دنیا) تاجر برادری گوجرہ کی جدوجہد رنگ لے آئی، تہہ بازاری دکانوں کی نیلامی موخر کر دی گئی۔

مرکزی انجمن تاجران اور انجمن تہہ بازاری گوجرہ کے دکانداروں نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ماہم آصف ملک اور ایم پی اے چودھری امجد علی جاوید کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ہمدردانہ کاوش اور تعاون سے گوجرہ میں ہونے والی نیلامی موخر کردی گئی، جس سے دکانداروں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...