جڑانوالہ روڈ سے چھوٹی ڈی جانے والوں کیلئے مخصوص راستے کا این او سی جاری

جڑانوالہ روڈ سے چھوٹی ڈی جانے والوں کیلئے مخصوص راستے کا این او سی جاری

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) جڑانوالہ روڈ سے چھوٹی ڈی کی جانب جانے والے شہریوں کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے ٹی جوائنٹ سے قبل مخصوص راستے کیلئے این او سی جاری کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ راستے کی تعمیر کا کام ایک ہفتے میں مکمل کر لیا جائے گا، جس سے سفر کرنے والے شہریوں کو سہولت میسر آئے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...