جھنگ :سادہ روٹی 20روپے میں فروخت ایل پی جی 400روپے سے تجاوز

 جھنگ :سادہ روٹی 20روپے میں فروخت   ایل پی جی 400روپے سے تجاوز

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع جھنگ میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوتا جا رہا ہے۔ شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں سادہ روٹی کی قیمت 20 روپے تک پہنچ چکی ہے۔۔۔

 جبکہ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر اور کھلی گیس بھی 400 روپے سے زائد نرخوں پر فروخت ہونے کی اطلاعات ہیں۔ روزمرہ استعمال کی متعدد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے شہریوں، خصوصاً متوسط اور کم آمدن والے طبقے کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...