حاجی شیر علی بلامقابلہ صدر سبزی و فروٹ منڈی جڑانوالہ منتخب
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) حاجی شیر علی بلامقابلہ صدر سبزی و فروٹ منڈی جڑانوالہ منتخب ہوگئے ۔ ڈاکٹر جاوید، نثار احمد اور دیگر آڑھتیوں نے انہیں مبارکباد دی۔
اس موقع پر نو منتخب صدر سبزی و فروٹ منڈی حاجی شیر علی نے کہا کہ آڑھتیوں نے جس طرح اعتماد کرتے ہوئے انہیں بلامقابلہ منتخب کیا ہے ، وہ انہیں مایوس نہیں کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments