ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کر کے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی بھی کی جارہی ہے ۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کر کے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی بھی کی جارہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments