بجلی چوری پر 2 افراد گرفتار

 بجلی چوری پر 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا۔مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

تھانہ نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا۔مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...