حکومت عوامی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کے لیے عملی اقدامات کر رہی ،شازیہ بانو

 حکومت عوامی فلاح و بہبود اور  معاشی استحکام کے لیے عملی  اقدامات کر رہی ،شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) ویمن ونگ شازیہ بانو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں۔۔۔

 ملک و قوم کی ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ،اور اسی ویژن کے تحت حکومت جدید تقاضوں کے مطابق پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے ۔ الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ، نئی آٹو پالیسی، ڈیجیٹل معیشت، ماحولیاتی تحفظ، صحت اور عوامی سہولیات کے منصوبے ایک روشن اور ترقی یافتہ پاکستان کی جانب اہم پیش رفت ہیں۔پنجاب میں جدید ٹیکنالوجی اور عوامی سہولیات  سے نمایاں اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...