جھوٹی کال کر نیوالا گرفتار

 جھوٹی کال کر نیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے پارکنگ ایریا کے قریب پولیس نے شہری کو گرفتار کرلیا جس کی جانب سے ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے پارکنگ ایریا کے قریب پولیس نے شہری کو گرفتار کرلیا جس کی جانب سے  ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...