طالبعلم پر معلم کے مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پرڈی پی او گجرات کا فوری نوٹس
لالہ موسیٰ (نامہ نگار) تھانہ ککرالی کے علاقہ میں مدرسے کے طالبعلم پر معلم کے مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا معاملہ ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کا واقعہ کا فوری نوٹس۔
طالبعلم پر تشدد کے الزام میں قاری ابو بکر کے خلاف مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے خصوصی پولیس ٹیمیں تشکیل ۔ بچوں پر تشدد میں ملوث ملزم کیخلاف قانون کے مطابق بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او گجرات۔بچوں کا تحفظ گجرات پولیس کی اولین ترجیح، تشدد کے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments