بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں امجد علی کو عتیق نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دیا جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں امجد علی کو عتیق نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دیا جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments