پو لیس ایکشن، 4 گرفتار، پتنگیں برآ مد

 پو لیس ایکشن، 4 گرفتار، پتنگیں برآ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو پتنگ بازی کرتے ہوئے شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے۔

جو پتنگ بازی کرتے ہوئے شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے۔ ملزم سے پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر لی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...